Weekly Recruit Online Test No.3

44 thoughts on “Weekly Recruit Online Test No.3”

  1. MUHAMMAD SAJJAD

    بھک سے اڑ جانے والے مادوں کے ارتکاب جرم کی سزاء دفعہ 3 میں ہے نا کہ دفعہ 4
    اس کا جواب غلط تھا

    اس طرح

    آرٹیکل 38 کے تحت جو اقرار پولیس افسر کے روبرو کیا جائے وہ ثابت کیا جا سکتا ہے جو کہ ایک غلط جملہ ہے جبکہ ایڈمن نے اسکا جواب صحیح آپشن والا رکھا تھا

    اس طرح

    دفعہ 170 جھوٹ موٹ کا سرکاری ملازم بننا کی سزا 2 سال ہے جبکہ جوابات میں 1 سال والا آپشن درست رکھا گیا ہے جو کہ غلط ہے

    اس طرح
    باب 14 فقرہ 33 پولیس آفسران کو دیگر ملازمت میں شامل ہونے کے بارے میں ممانعت کی گئی ہے جبکہ جوابات میں باب 13 فقرہ 33 والا آپشن صحیح رکھا گیا ہے جو کہ غلط ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *