KPK Police Constable Jobs 2026
کانسٹیبل، ڈرائیور، ٹیلی کمیونیکیشن اور کلاس فور کی متوقع آسامیوں کی تفصیل
خیبر پختونخوا پولیس ہر سال عوام کو روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ سال 2026 میں بھی KPK پولیس کی جانب سے مختلف شعبوں میں بھرتیوں کی مضبوط توقع ہے، جن میں پولیس کانسٹیبل ، ٹیلی کمیونیکیشن آپریٹر، ٹریفک کانسٹیبل ، ڈرائیور کانسٹیبل اور کلاس فور شامل ہیں۔ 2026 میں آنے والی خیبر پختون خواہ پولیس آسامیوں کے لیے اہلیت اور درخواست کے طریقہ کار پر مکمل رہنمائی
2026 میں KPK پولیس کی متوقع نوکریاں
ذرائع اور گزشتہ سالوں کے بھرتی رجحان کو دیکھتے ہوئے درج ذیل پوسٹوں پر اشتہارات آنے کا سو فی صد امکان ہے:
پولیس کانسٹیبل (BPS-07)
- جنرل ڈیوٹی کانسٹیبل
- ٹریفک کانسٹیبل
اہلیت:
- تعلیم: میٹرک
- عمر: 18 تا 25 سال
- قد: مرد 5 فٹ 6 انچ
- خواتین 5 فٹ 2 انچ
🚓 ڈرائیور کانسٹیبل
- پولیس موبائل ڈرائیور
- ہیوی/لائٹ وہیکل ڈرائیور
اہلیت:
- میٹرک
- LTV / HTV لائسنس
- تجربہ کار
ٹیلی کمیونیکیشن اسٹاف
- آپریٹر / ٹیکنیشن
کلاس فور اسٹاف (BPS-03 / 04)
کلاس فور ملازمین کیلۓ کثیر تعداد میں آسامیوں میں توقع شامل ہیں:
- نائب قاصد
- مالی
- موچی
- مستری
- سویپر
اہلیت:
- پرائمری / مڈل
- عمر: 18 تا 40 سال
خیبر پختون خوا پولیسں میں درخواست دینے کا طریقہ
KPK پولیس کی بھرتیاں عام طور پر ETEA کے ذریعے ہوتی ہیں جس کا طریقہ کار ذیل میں ہے:
- ETEA کی ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن
- فیس جمع کروانا
- اپلائی مکمل ہونے کے بعد آپ کو فزیکل ٹیسٹ کیلئے ETEA کی جانب سے SMS موصول ہوگی
- فزیکل ٹیسٹ (1600 میٹر دوڑ 7 منٹ میں)
- تحریری ٹیسٹ (اسلامیات ، جنرل نالج کرنٹ افیئر، بیسک سائینس ، اردو ،بیسک انگلش،)
- انٹرویو( انٹر ویو میں اوریجنل ڈوکومنٹس ، پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ ، اور سلف انٹروڈکشن کروائی جاتی ہے)
خیبر پختون خوا پولیس بھرتی اشتہار کب جاری ہوتاہے؟
- جنوری تا مارچ 2026 کے درمیان پورے kpk کے تمام اضلاع میں اشتہارات آنے کا امکان ہے۔
- ضم شدہ اضلاع کے تمام امیدواران کے لیے یہی طریقہ کار ہوگا۔
خیبر پختون خوا پولیس ٹیسٹ تیاری کہاں سے کریں؟
- ٹیسٹ MCQS ٹائپ ہے تمام سبجکٹ کے MCQs کی تیاری کرنی ہے۔
- ٹیسٹ میں (اسلامیات ، جنرل نالج کرنٹ افیئر، بیسک سائینس ، اردو ،بیسک انگلش،)
- میٹرک لیول کے MCQS ہونگے
- MCQS کیلئے www.policejob24.com ویب سائٹ کی وزٹ کریں
- کانسٹیبل آپشن پر کلک کرکے آپ کو مکمل ٹیسٹ کے متعلق آنلان تیاری کرنے کا موقع ملتا ہے۔
- www.policejob24.com کی میں آپ کو اپڈیٹ ٹیسٹ مواد ملی گی
- پولیس کے متعلق کس قسم کی سوالات کی رہنمائی آنلان اور بروقت سپورٹ ریسپانس ہوگی
پولیس بھرتی کے متعلق تازہ ترین اپڈیٹس کہاں سے حاصل کریں؟
KPK پولیس 2026 کی تمام نئی نوکریوں، سلیبس، ٹیسٹ ڈیٹس اور رزلٹس کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں: www.policejob24.com
